آج تو میری پریم کہانی سن لے

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

آج تو میری پریم کہانی سن لے
میری روداد میری زبانی سن لے

خوشیوں کومیرامن ترستا رہا
مگرروتے گزری زندگانی سن لے

اپنی محبت اظہار کر نہ سکا
ادھوری رہی کہانی سن لے

میں آج بھی اسے نہیں بھولا
مجھےیاد ہےوہ رانی سن لے

جسےمن ہی من میں پیارکرتارہا
وہی اس بات سےرہی انجانی سن لے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied