آج وہ ہارے گا یا پھر میرا انتظار

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

آنکھیں پتھر کی ہو رہی ہیں
جن کے انتظار میں
ُانہیں آیا نہیں اب تک
ہمارا خیال
کسی اور کے خیال میں
میں ہر روز خوابوں میں
ُاسے اپنا دیکھتی ہوں
اس لیے ہمشیہ رہتی ہوں
اک حسین خواب کی تاک میں
میری دعاؤں کا
اب وہ منتظر ہیں کس لیے
جبکہ جانتا ہے
میری دعاؤں میں ہے
نام ُاس کا میری سانس میں
آج وہ ہارے گا یا پھر میرا انتظار
صبح صادق میں ہو گا
یہ فیصلہ جانماز میں

Rate it:
Views: 403
26 Feb, 2013