آج کل تم کو دیکھ کر

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

آج کل تم کو دیکھ کر
میں سوچتا ہوں اکثر

جب دلہن بن کر آئیں تھیں
سب سے پیاری کیوں لگتی تھیں

Rate it:
Views: 415
23 Jul, 2010