آج کل ہمارے اوپر خالق کی فضیلت ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمارے سامنےدشمنوں کی کیا حیثیت ہے
آج کل ہمارےاوپرخالق کی فضیلت ہے
کل تلک جسےکوئی کام کاج نہ ملتا تھا
آج وہ بندہ بھی جاہلوں کاپیرطریقت ہے
تعویز گنڈوں کےکاروبارمیں بڑی کمائی ہے
جسےکوئی جھٹلا نہیں سکتاایسی حقیقت ہے
تنہا ہی جعلی پیروں کےخلاف جہادکررہاہوں
سبھی لوگ کہتے ہیں تمہاری بڑی ہمت ہے
مجھےستانےوالو یہ نہ سمجھناتم جیت گے
ہر کام میں بوتی میرےالله کی مصلحت ہے

Rate it:
Views: 371
11 Dec, 2011