آج ہم کسی کی یاد کو دل میں بسا کے روۓ

Poet: M,masood By: M,masood, Nottingham

آج ہم کسی کی یاد کو دل میں بسا کے روۓ
کسی کی تصویر کو سینے سے لگا کے روۓ

جو وعدہ کیا تھا ہم نے بھی کبھی کسی سے
اب تو ہم اَس وعدے کو بھی نبھا کے بہت روۓ

کسی شخص کو ہماری ضروت نہیں تھی اب
لیکن ہم اَس شخص کو اپنی آرزو بنا کے روۓ

اَس نے ہمیں اپنے قدموں تلے بھی جگہ نہ دی
اب ہم اَسے اپنی پلکوں پر بیٹھا کے بہت روۓ

اب تو اَس کی باتیں ہم بار بار یاد کر کے روۓ
اَسی کے لیے ہی رب سے ہم فریاد کر کے روۓ

اَسی کی خوشی کے لیے چھوڑ دیا اَسے ہم نے
پھراَسی ہی کمی کا احساس کر کے بہت روۓ

 

Rate it:
Views: 517
30 Sep, 2013