آج ہیں ہم کیا

Poet: Ghazala By: Ghazala, jhang

آج کیا ہو رہا ہے اے گلستاں.......
تیری مٹی کو خاک آلود کررہے ہیں
مخالف کو ہم زیر کررہے ہیں
خاموش تماشائی کیوں ہیں
کہاں گئے
قائد وطن٬ عصمت وطن٬ محبت وطن
اس چمن کے دیوانے٬ اس نگری کے افسانے
کہاں ہے چراغاں٬ کہاں ہے ہم غزل
ہر طرف ہے انتشار ہم ہے پریشاں
آج کیوں
سوچ اے انساں
کیا ہے ہم سوچ صرف تو

Rate it:
Views: 448
26 Dec, 2009