آخری خواہش سمجھ کر

Poet: UA By: UA, Lahore

تھوڑا ہی پٹرول رہ گیا ہے
زندگی کی گاڑی میں
کرنے دو جو کرنا چاہتے ہیں
آخری خواہش سمجھ کر
 

Rate it:
Views: 223
29 Oct, 2020