میرے دھیان میں ایک ایسا فرد رہتا ہے
میرے سر میں وہ بن کر سردرد رہتا ہے
میری شاعری پہ اچھاتبصرہ نہیں کرتا
یہاں ایسا ایک ادبی دھشت گردرہتاہے
وہ بڑےسرد لہجےمیں بات کرتےہیں
جنہیں پورا سال گرم سردرہتا ہے
سب ہمساہئیاں تنگ کرتی رہتی ہیں
اس محلےمیں کوئی نہ ہمدردرہتاہے