آدمی مرتا نہیں
Poet: Samia Bashir By: Samia Bashir, samandri برائیاں تو بکتیں ہیں
برائیاں تو مرتیں ہیں
آدمی مرتا نہیں
خواہشیں تو بکتیں ہیں
خواہشیں تو مرتیں ہیں
آدمی نہیں مرتا
زندگی تو بدلتی ہے
زندگی تو مرتی ہے
آدمی نہیں مرتا
آدمی نہیں مرتا
More General Poetry






