آدھا سال گذر گیا

Poet: UA By: UA, Lahore

آدھا سال گذر گیا
آدھا سال رہ گیا
آتا جولائی کہنے لگا
جاتا جون کہہ گیا
ان آتے جاتے لمحوں میں
دل کتنے دکھ سہہ گیا
جاتے جاتے سرگوشی میں
کوئی مجھ سے کہہ گیا
آدھا سال گذر گیا
آدھا سال رہ گیا

Rate it:
Views: 456
16 Jul, 2015