آرزو، خواہش، تمنا ، جستجو
Poet: UA By: UA, Lahoreآرزو، خواہش، تمنا ، جستجو
خواب، تعبیریں ، اور گفتگو
ایک ہی مرکز ہمیشہ دو بدو
ایک ہی پیکر سدا سے روبرو
آرزو، خواہش، تمنا ، جستجو
More Love / Romantic Poetry
آرزو، خواہش، تمنا ، جستجو
خواب، تعبیریں ، اور گفتگو
ایک ہی مرکز ہمیشہ دو بدو
ایک ہی پیکر سدا سے روبرو
آرزو، خواہش، تمنا ، جستجو