Add Poetry

آزادی

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

پھر سے وہی
گٹکا، سپاری، ماوا و بیڑا
سگریٹ اور شیشہ
پچکاریاں نسوار کی اور پان کی پیکیں
پینا و پلانا
پی کے اور پئے بنا زبان پر گالی
لڑکا کو سالہ اور اگر لڑکی ہو تو سالی
ان سالیوں کے ساتھ چھپ کے سیر سپاٹے
مشکوک ارادے
خواہشاتِ نفس کی تکمیل کے لئے
مشکوک کمائی
محسوس کر رہا ہوں میں
آزاد ہوگیا
بےجا قیود سے
ہلالِ عید سے

Rate it:
Views: 323
25 Aug, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets