آزادی

Poet: Akhtar Shah By: Akhtar Ali Shah, Karachi

وقت نے سکھا دیا ہمیں جینے کا ہنر
اب زمانہ ہم کو دھوکہ نہیں دے سکتا

کبھی ہم بھی تھے کسی زلف عنبریں کے اسیر
پر اب اس آزادی کا سودا ہو نہیں سکتا
 

Rate it:
Views: 481
24 Jul, 2018