آزمائش ۔۔۔۔۔
Text size
بڑی آزمائش میں جان،اسکی لائی جاتی ہے
کرسی صدارت جسکےآگےبڑھائی جاتی ہے
اپنی قوم کی تعلیم وتربیت،وہ کیوں نہ کرے
بطورحلف ‘کتاب‘اسےبھی پڑھائی جاتی ہے
بڑی آزمائش میں جان،اسکی لائی جاتی ہے
کرسی صدارت جسکےآگےبڑھائی جاتی ہے
اپنی قوم کی تعلیم وتربیت،وہ کیوں نہ کرے
بطورحلف ‘کتاب‘اسےبھی پڑھائی جاتی ہے