آس ہے مجھے دنیا جاننے کی

Poet: Faizyab Asif By: Faizyab Asif, Karachi

آس ہے مجھے دنیا جاننے کی
ان تنہائیوں میں گنگنانے کی

اس پنچھی کی طرح آسمان میں
کھبی إس پہر کھبی أس پہر أڑ جانے کی

گھومتے پھرتے اس طرح
زندگی میں زندگی جاننے کی

ہستے لوگوں کے ساتھ روتے لوگوں کے ساتھ
سکھانا ہے ہار کو ہرانے کی

گرگٹ کے گم ہونے سے پہلے
جاننا ہے وجہ أس کے رنگ میں رنگ جانے کی

حسرتوں کے بازار میں ہجھوم ہے تب ہی تو فیضیاب
یہ ہی وجہ ٕہے لوگوں کے مر جانے کی

Rate it:
Views: 460
18 Dec, 2018