آفاقی نظریہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دین ہو نافذ جہاں وہ خطہ توڈھونڈو
موجود کوئی گاؤں،ایسا نہ قریہ ہے

پوری اسے دنیا اپنائے گی یکدم ہی
مذہب نہیں اسلام ،آفاقی نظریہ ہے

Rate it:
Views: 508
14 Jan, 2013
More Political Poetry