Add Poetry

آنچل

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ اپنی آن ہے
آنچل
خود کرتا بیان ہے
آنچل
عورت کی شان ہے
آنچل
مشرقیت کی پہچان ہے
آنچل
حسن کا نکھار ہے
آنچل
دوشیزہ کا سنگھار ہے
آنچل
عورت کا افتخار ہے
آنچل
حیا کا پاسدار ہے
آنچل

اپنی پہچان بنائے رکھنا
اپنی شان بڑھائے رکھنا
دوشیزگی کو بچائے رکھنا
اپنا سنگھار سجائے رکھنا
حیا کو بچائے رکھنا
افتخار بنائے رکھنا
مشرقیت کی پہچان ہے
آنچل تمہاری شان ہے
اپنی پہچان بنائے رکھنا
آنچل کی حرمت بچائے رکھنا

آپ اپنی آن ہے
آنچل
خود کرتا بیان ہے
آنچل
عورت کی شان ہے
آنچل
مشرقیت کی پہچان ہے
آنچل
حسن کا نکھار ہے
آنچل
دوشیزہ کا سنگھار ہے
آنچل
عورت کا افتخار ہے
آنچل
حیا کا پاسدار ہے
آنچل
 

Rate it:
Views: 469
07 Nov, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets