آنچ ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہرگزنہ وہ گردانےہم کو اپنا دشمن
حملہ ایسےکرنا ہے اپنے حریف پر
دونوں کوہی لینا ہےاپنےحصار میں
ذرا آنچ آ نہ پا ئے حرمین شریف پر
More General Poetry
ہرگزنہ وہ گردانےہم کو اپنا دشمن
حملہ ایسےکرنا ہے اپنے حریف پر
دونوں کوہی لینا ہےاپنےحصار میں
ذرا آنچ آ نہ پا ئے حرمین شریف پر