آنکھوں میں احساس کے معنی ڈھونڈتی ہوں

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

آنکھوں میں احساس کے معنی ڈھونڈتی ہوں
ملتی ہوں جب بھی ان سے ان میں خود کو ڈھونڈتی ہوں

بہک جاتے ہیں جو بن پیے ہی اکثر
ہواؤں سے بکھرے وہ آنچل ڈوھونڈتی ہوں

لگتا ہے بے پرواہ ا وہ بکھرا ہوا سراپا
ماضی میں جا کر اس کے نقش ڈھونڈتی ہوں

دےکر کسی کو اپنی ہی مرضی سے
اپنی چھت کا بےوجہ بادل ھونڈتی ہوں

لکھ لکھ کر قلم سے خود ہی بار بار
اپنے نام میں اس کا حوالہ ڈھونڈتی ہوں

Rate it:
Views: 2373
01 Jun, 2013