آپ جو میرے پیارےدل کے اندر ہیں اسی لیےآنکھوں میںحسیں منظرہیں جو ہربار محفل کو لوٹ کر چلاآئے سبھی جانتےہیں ہم ایسےسخنور ہیں وہ مدمقابل ہونےکا دعوی کرتےہیں جن کےابھی نکلےنا بال و پر ہیں