آنکھوں میں پیار کی خماری ہے دل کو لگی محبت کی بیماری ہے کوئی مسیحا ڈھونڈھ کرلاؤ دوستو اب بڑی نازک حالت ہماری ہے کون لگائے گا زخموں پہ مرہم کسی ہمساہی سےنہ یاری ہے ہم پہلے تو اتنےپاگل نہ تھے میری پڑوسن نےمت ماری ہے