نہ جانے بھانجیاں بھانجے کیوں پیارے لگتے ہیں اکتاہٹ ہوتی نہیں ان سے آنکھوں کے تارے لگتے ہیں دنیا کی ساری خوشیاں ان پہ ہم لٹا دیں غم کو ان کی زندگی سے ہم مٹا دیں خدا نے اس رشتے میں اتنی رکھی ہے مٹھاس دور رہ کر بھی لگتا ہے ہیں یہ دل کے پاس