آنکھوں کے حوالے
Poet: GQ By: GQ, LAHOREاپنے آنسو میری آنکھوں کے حوالے کر کے 
 کون لے گا ان ہیروں کا سودا کر کے
 
 اسے تو ڈھونڈنا ہے سہاروں کو مجھے کھو کر
 وہ بھی تو انسان ہے نہ سمجھو اسے فرشتہ کر کے
More General Poetry
اپنے آنسو میری آنکھوں کے حوالے کر کے 
 کون لے گا ان ہیروں کا سودا کر کے
 
 اسے تو ڈھونڈنا ہے سہاروں کو مجھے کھو کر
 وہ بھی تو انسان ہے نہ سمجھو اسے فرشتہ کر کے