آنکھوں کے سمندر میں غوطہ لگا کر دیکھ کسی کو سدا کے لیے اپنا بنا کر دیکھ جو پیار کے بڑے دعوے کرتارہتاہے بھید کھل جائے گاایک بارآزماکردیکھ