آوارہ شخص

Poet: Mian Wajid Ali By: Wajid Ali, Okara

 بکھرا بکھرا اجڑا اجڑا سا
اکثر خلاوں میں گھورتا ہوا
آوارہ شخص
کون ہے وہ
کبھی پوچھا تم نے ؟

Rate it:
Views: 424
05 Nov, 2013