مجھے آوارہ کہنے والوں اپنے گھروں میں رہنے والوں جب بھی شام آتی ہے مجھے گھر کی یاد ستاتی ہے یخ ٹھنڈی راتوں میں حتی کہ برساتوں میں گلی گلی جو گھومتا ہیوں تو اپنے گھر کو ڈھونڈتا ہوں