آپ جیسے دلربا۔۔۔۔۔؟
Poet: UA By: UA, Lahoreکیا ہم بھی آپ جیسے انداز اپنائیں
گویا آ پ کی طرح ہم بے وفا کہلائیں
آپ کے تغافل میں ہی یہ دلربائی ہے
آپ جیسے دلربا ہم کیسے بن جائیں
More General Poetry
کیا ہم بھی آپ جیسے انداز اپنائیں
گویا آ پ کی طرح ہم بے وفا کہلائیں
آپ کے تغافل میں ہی یہ دلربائی ہے
آپ جیسے دلربا ہم کیسے بن جائیں