آپ جیسے دوست
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMمحفلوں میں ہماری پذیرائیاں ہوتی رہتی ہیں
ہر جگہ ہمارےخلاف کاروائیاں ہوتی رہتی ہیں
آپ جیسے دوستوں کے بڑے ممنون ہیں ہم
جو پیٹھ پیچھے ہماری برائیاں ہوتی رہتی ہیں
محبت کرتے ہو تو کیوں دنیا سےڈرتے ہو
ایسےکاموں میں جگ ہنسائیاں ہوتی رہتی ہیں
More General Poetry







