Add Poetry

آہستہ آہستہ ڈھل رہی ہوں میں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ُاس سے کہوں اب تو آ جائے
کے آہستہ آہستہ ڈھل رہی ہوں میں

مددت سے اپنی اک خطاء کی
آگ میں جل رہی ہوں میں

میری زندگی بہت بے رنگ ہو گئی ہے
تنہائی کے رنگوں میں گھل رہی ہوں میں

تمہارے شک نے مجھے میری نظر سے گرا دیا
شمع کی طرح اب پگھل رہی ہوں میں

میرے دیس میں کچھ نہیںتیرے دیس جیسا
بند کمروں میں آنسو نگل رہی ہوں میں

میرا چہرہ ویران پڑھ گیا ہیں سوخے پتوں کی طرح
تمہیں نہیں معلوم کیسے چل رہی ہوں میں

چاروں طرف سناٹا ہے کیسے آواز دوں
بس آج خدا سے ہی مل رہی ہوں میں

Rate it:
Views: 525
21 Mar, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets