وقت سے سب بالا تر ہوگئے ہیں خوف و خطر سے آزاد ، نڈر ہوگئے ہیں شرمائے گا دشمن اب اپنی ہی چالوں سے ہمارے بچوں کے آہنی جگر ہوگئے ہیں