آہ! تیرے بغیر یہ مہتاب

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

آہ! تیرے بغیر یہ مہتاب
ایک بے سر کی لاش ہو جیسے

کسی دوزخ کے آتشیں یہ پھل
اَتشِ آمیز قاش ہو جیسے

Rate it:
Views: 305
17 Oct, 2011