ابھی کچھ بات باقی ہے

Poet: صالحہ سلیم By: صالحہ سلیم, Islamabad

ابھی کچھ بات باقی ہے
ابھی کچھ آس باقی ہے

جسے ہونا ہے افشاں
ابھی وہ راز باقی ہے

Rate it:
Views: 118
19 Feb, 2025