اب آئے جب میں چلی گئی (ترمیم شدہ)
Poet: UA By: UA, Lahoreمرجھا تمہاری کلی گئی
ہر پتی عمر کی ڈھلی گئی
اب آئے جب میں چلی گئی
امید کی سحر ڈوب گئی
حسرت کی شام پلی گئی
آئی تو قضا کئی بار مگر
نہ جانیں کیوں ٹلی گئی
پہلے یہ دل قربان ہوا تھا
اور اب جان کی بلی گئی
مرجھا تمہاری کلی گئی
ہر پتی عمر کی ڈھلی گئی
اب آئے جب میں چلی گئی
More General Poetry






