اب تو ہم بھی۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

اب تو ہم بھی تھک گئے یارو
ہم بھی سونا چاہتے ہیں

نیند کی سندر وادی میں اب
ہم بھی کھونا چاہتے ہیں
اب تو ہم بھی تھک گئے یارو
ہم بھی سونا چاہتے ہیں

خواب نگر کی راہوں کے
ہم راہی ہونا چاہتے ہیں
میٹھی نیند جسے کہتے ہیں
ہم وہ سونا چاہتے ہیں

اب تو ہم بھی تھک گئے یارو
ہم بھی سونا چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 389
07 Dec, 2015