اب تک ویسے کے ویسے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

کہیئے صاحب --!کیسے ہیں
برسوں بعد مِلے ہیں

تھوڑا بہت بدلے ہیں، یا
اب تک ویسے کے ویسے ہیں؟

Rate it:
Views: 391
03 Mar, 2017