اب دل میں کہاں امید کا دیا جلے

PoetJAAN-E-WASHMA Submitted byWASHMA KHAN
Text size

اب دل میں کہاں امید کا دیا جلے
ھم خوشی بھی مانگیں تو ماتم لگے
پہلے تو ھمیں غم نے سونے نہ دیا
پھر ھوا یوں کہ تیری یاد میں سوتے دیا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied