اب نہ تمہارے پاس کوئی بات ہے اور نہ ہمارے پاس کوئی بات ہے کیسے گزرے گا ہمارا تمہارا وقت وہ جو باتوں میں گزرا کرتا تھا