اتنا بھی خود کا خود سے نظارہ نہیں کرتے

Poetmuhammad nawaz Submitted bymuhammad nawaz
Text size

اتنا بھی خود کا خود سے نظارہ نہیں کرتے
یوں آئینوں کا بوجھ سہارا نہیں کرتے

نظروں کے پیش رکھئے آتے ہوئے لمحات
گزرے ہوئے پلوں کو پکارا نہیں کرتے

جو زندگی گزر گئی کیا اس کی تمنا
ہم ایسی غلطیوں کو دوبارہ نہیں کرتے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied