اتنی بھی جلدی کیا ہے ابدی نیند سونے کی تیاری تو کرو جنت مسکن میں رہنے کی خود کو رکھو مصروف اس طرح دن رات تم انو ہر چشم کہہ اٹھے تیاری ہے جنت میں جانے کی