اتنی کوشش کی مگر آج بکھر گئے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaاتنی کوشش کی مگر آج بکھر گئے
روکا بہیت آنسؤں کو مگر نکل گئے
پوچھا جب سب نے سبیب غمیں دل
تو لینا تھا تیرا نام مگر آج پھر رک گئے
اس نے اک بار حال بھی نا پوچھا میرا
جس کی چاہ میں ہم دنیا سے بچھڑ گئے
وہ رہا الجھا اپنی ہی دنیا میں
جسے سلجھاتے ہم خود الجھ گئے
چاہا ہی کب تھا اس نے ہمیں
جسے چاہتے ہم حدؤں سے گزر گئے
More Sad Poetry






