اجالے کی طلب میں گھل رہا ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreاندھیرا چار سو پھیلا ہوا ہے
اجالے کی طلب میں گھل رہا ہوں
میں اپنے آپ سے بیگانہ ہو کر
کسی کی ذات میں شامِل رہا ہوں
مجھے مرجھائے زمانے بِیتے
نہیں سمجھو ابھی میں کِھل رہا ہوں
سزا تجویز کیا میرے لئے ہو
میں اپنے آپ کا قاتل رہا ہوں
ندھیرا چار سو پھیلا ہوا ہے
اجالے کی طلب میں گھل رہا ہوں
More General Poetry






