خود میں موجود اعتدال پسندی کےسبب ہی ہم سب بڑھ رہے ہیں ابدی خوشی کی جانب اوراب اپنی جہالت کی وجہ سےہی کچھ لوگ نکل پڑے ہیں اجتماعی خود کشی کی جانب