اجنبی

Poet: UA By: UA, Lahore

دور رہتی ہوں
یاد کرتے ہو
پاس آتی ہوں
بھول جاتے ہو
یاد نہیں رہتا
کون پاس بیٹھا
ایسا لگتا ہے
جیسے ایک اجنبی
میرے روبرو آ کے
میرے پاس بیٹھا ہے

Rate it:
Views: 455
07 Nov, 2013