میری زندگی میں میرے رقیب تھے بہت میرے چاہنے والے بھی میرے قریب تھے بہت دل کی دھڑکنوں پہ بجتا تھا ساز جن کا وہی دل کو توڑنے والے حبیب تھے بہت