اختتام کو اختام تحریر کرتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو مجھ پہ فضول تنقیدو تقریر کرتےہیں
وہ خود اختتام کو اختام تحریرکرتےہیں
ہرمحفل میں اصغر کیوں نہ مقبول ہو
جب دشمن خود اس کی تشہیرکرتےہیں
شائد پیاری کو اس بات کی خبرنہیں
ایسا کام شہنشاہوں کہ وزیرکرتےہیں
More General Poetry






