اخلاق کا جادو
Poet: رضوانہ عزیز By: رضوانہ عزیز, Karachiجادو حسن تو خوب چلتا ہے
مگر اثر پائیدار نہیں ہوتا
موسیقی بھی جادوئی تاثیر رکھتی ہے
مگر اثر محدود مدت تک رہتا ہے
اخلاق کا جادو وہ جادو ہے
جس کا سحر تاحیات رہتا ہے
یہ عکس ہے ہمارے باطن کا
ہر ایک کو متاثر کئے بنا نہیں رہتا
More General Poetry






