اداسی چہرے پر چھا گئ کچھہ ایسے اب ھم ھے کہ کسی سے شرارت نہیں کرتے ملا کر اب ان سے آنکھیں بیتاب کرتی ھے دل بیمار کی ایسی کر دی ھے حالت ھمارا سب سے جدا ھے جلنے کا انداز بڑی خاموشی سے جلتے ھے شکایت نہیں کرتے