اداس رہتی ہوں تیرے بن

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattn sharif

اداس رہتی ہوں تیرے بن
کسی دن آ جاؤ
میرے سارے اداس لمحے سمیٹ لو
کچھ اپنی کہو
کچھ میری سنو
اپنی آنکھ کے سب آنسو
میری ہتھیلیوں میں سما دو
میرے سب آنسو اپنے دامن میں چھپا لو
میرے لمحے سجا دو
اپنی یادوں کا نیا تحفہ بھیجو
میں اداس رہتی ہوں

Rate it:
Views: 855
27 Sep, 2010