سبق پھر پڑھنے کی دھرانے کی ضرورت ہے اخلاص کیا بلا ہوتی ہے جاننے کی ضرورت ہے ادب سے ادیب نکلا ہے سبھی کو یہ پتا ہے مگر بے ادبوں کو ادب کے معانی سیکھنے کی ضرورت ہے