کم سنی میں نام پیدا کر گئی ارفع کریم اس کے جوہر ماہرین فن کو بھی چونکا گئے چل بسی وہ جلد لیکن کوئی کہہ سکتا نہیں حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے